ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اروناچل پردیش:ایئر فورس کاہیلی کاپٹرکریش، 5 ہلاک، 1 زخمی

اروناچل پردیش:ایئر فورس کاہیلی کاپٹرکریش، 5 ہلاک، 1 زخمی

Fri, 06 Oct 2017 22:12:01    S.O. News Service

توانگ،6؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ایئر فورس کاہیلی کاپٹر M17 V5 اروناچل پردیش میں توانگ کے قریب حادثہ کاشکارہواہے۔ ہیلی کاپٹر معمول کی ٹریننگ پرتھا۔ اس میں پانچ افرادہلاک ہوئے ہیں اورایک کی حالت سنگین ہے۔حادثے کی تحقیقات کے لیے ایئرفورس نے عدالت کے انکوائری کو حکم دیاہے۔ایئر فورس نے امدادی ٹیم کوجگہ پربھیجاہے۔ اروناچل پردیش میں توانگ کے قریب واقع کھرموعلاقے میں واقع ہوا۔


Share: